فقھی مسائل
لفٹ میں نامحرم کے ساتھ جانا كا حكم

سوال : بعض اوقات ایسا اتفاق ہوتا ہے کہ لفٹ کے ذریعہ اوپر جاتے ہوئے ، یا نیچے آتے ہوئے لڑکا لڑکی اکیلے ہوتے ہیں ۔ کتنا اتنے کم وقت کے لیے بھی لڑکے لڑکی کا ایک جگہ اکٹھا ہونا حرام خلوت کے زمرے میں آتا ہے ؟
جواب : اگر ایسا اتفاقاً ہو جائے اور قصد و ارادہ کے ساتھ نہ ہو اور انسان کو حرام میں مبتلا ہونے کا خوف بھی نہ ہو ،تو اُس میں کوئی حرج نہیں ۔