فقھی مسائل
استطاعت رکھنے والے شخص کا حج کی ادائیگی ترك كرنے کا حکم

سوال : اگر کوئی شخص مالی طور پر حج کی استطاعت رکھتا ہو ، مگر اپنا فریضہ انجام نہ دے ۔ تو اُس کے لیے كيا حكم ہے ؟
جواب : اگر اُس نے حکم ِ خدا کو حقیر سمجھ کر حج ترک کیا ہو ۔ تو اِس کا مطلب یہ ہے کہ اَصلاً اُس كا اِسلام محل نظر ہے –