فقھی مسائل
حج پہ جانے کے لیے قرض لینے كا حُكم
کیا انسان کے لیے جائز ہے کہ وہ فریضہ ٔحج کی ادائیگی کے لیے کسی سے قرض لے؟

سوال : کیا انسان کے لیے جائز ہے کہ وہ فریضہ ٔ حج کی ادائیگی کے لیے کسی بينک سے، یااپنےکسی جاننے والےعزیز یا دوست سے قرض لے ؟
جواب : جی ہاں ! اگر وہ اُس قرض كو بآسانی واپس کر سکتا ہو اور اُسے کسی مشکل یا ضرر کا سامنا نہ کرنا پڑے تو وہ ایسا کر سکتا ہے ۔