
كتاب كا نام : مُنتخب سُبل السلام
مُصنف : آية الله الشيخ محمد اليعقوبي(دام ظله)
سن اشاعت : 1444هـجرى موافق 2021عيسوى
ناشر : دار الصادقين للطباعة والنشر والتوزيع (النجف الأشرف-عراق)
منتخب سبل السلام
یہ مختصر رسالہ عملیہ ہے ۔ اِس میں عبادات و معاملات کے متعلق صرف ضروری احکام بیان ہوئے ہیں ۔ یہ آیۃ اللہ الشیخ محمد الیعقوبی ( دام ظلہ ) کے مفصل رسالۂ عملیہ سبل السلام سے منتخب کیے گئے مسائل پر مشتمل ہے ۔