
كتاب كا نام: مناسك الحج والعُمرة أحكام وأداب
مُصنف: آية الله الشيخ محمد اليعقوبي(دام ظله)
پہلى اشاعت : سن 1441هـ موافق 2020م
دوسرى اشاعات : سن 1428هـ موافق 2008م
ناشر : دار الصادقين للطباعة والتوزيع والنشر (النجف الأشرف- عراق)
يہ کتاب دفتر آیۃ اللہ العظمی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ ) نجف اشرف کے شعبہ مؤسسۃ الحج (Hajj Department)کی طرف سے شائع ہونے والی کتابوں میں سے ایک کتاب ہے ۔ اِس میں حج کے مبارک فریضے سے مربوط شرعی احکام ذکر کیے گئے ہیں ۔ اِس کتاب میں مذکورہ احکام کے مطابق عمل انجام دینا کافی ہے اور اِس سے مکلف کی شرعی ذمہ داری ادا ہو جاتی ہے ۔ جیسا کہ خود مؤلف نے بھی اِس کتاب کے ابتدائیہ میں اِس بات کی تصریح کی ہے ۔ کہ جہاں حج سے متعلق سنتی ا مور اور اُس کے آداب و مستحبات کا ذکر ہوا ہے ۔